Click Here to Verify Your Membership
First Post Last Post
Desi تمھارا ساتھ کافی ھے


دوسرے دن حسب معمول عارفہ اپنے محبوب سے ملے کے لئے تیّار ھوئی، اور شکیلہ کے آنے پر اس کو ساتھ لے کر چل پڑی۔ شکیلہ آج خلاف معمول خاموش تھی، ورنہ تو وہ گھر سے نکلتے ھی عارفہ کو دلشاد کا نام لے کر چھیڑنا شروع ھو جاتی تھی۔
" آج اسے کیا ھو گیا ھے؟" یہ سوچ کر عارفہ نے اس سے وجہ دریافت کی۔ شکیلہ نے پہلے تو اسے ٹالنا چاھا، لیکن عارفہ کے اصرار پر اس نے بات شروع کی۔ 
"بات یہ ھے، عارفہ، کہ میں تیری وجہ سے پریشان ھوں۔ " 

" میری وجہ سے ؟، کیوں؟ مجھے کیا ھوا ھے، جو میری جان اتنی پریشان ھے ؟ " عارفہ نے چہکتے ھوئے اس سے سوال کیا ۔ عارفہ جب بھی دلشاد سے ملنے جا رھی ھوتی، اس کاموڈ ایسے ھی خوشگوار ھو جایا کرتا تھا۔ آج بھی وہ اسی ترنگ میں آ چکی تھی ۔ اس بیچاری کو کیا معلوم تھا، کہ شکیلہ کے اندر کیا چل رھا ھے ۔ 
" عارفہ، بات یہ ھے، ، ، کہ ، ، " 

شکیلہ اتنا ھی کہ سکی۔ 

اب عارفہ کچھ پریشان ھوئی ۔ یقیناْ کوئی غیر معمولی بات تھی، جو شکیلہ کا موڈ اتنا آف تھا، ورنہ تو وہ بھی ایک زندہ دل لڑکی تھی، اور عارفہ اسے اچھّی طرح سے جانتی تھی ۔ 
کیابات ھے شکیلہ ؟ تو اتنی پریشان کیوں ھے ؟ " عارفہ نے اسے ایک کونے میں روکتے ھوئے پوچھا۔ وہ دونوں اس وقت گاؤں سے باھر نکل چکی تھیں۔ صبح کے دس کا وقت تھا۔ اس وقت ان کے آس پاس کوئی بھی انسان موجود نہیں تھا۔ 
" عارفہ، میں سوچ رھی تھی کہ، ، ، ، ویسے ھی کہ رھی ھوں۔ تو برا مت ماننا ۔ 
، ، دلشاد کا کردار تجھے کیسا لگتا ھے ؟ " 
عارفہ اس کے اس سوال پر ایک دم سے مسکرا اٹھّی۔ " بس ؟ اتنی سی بات پر تو اتنی مرجھائی ھوئی ھے۔ جھّلی نہ ھو تو۔ ارے میری جان۔ میں نے گاؤں کی کئی لڑکیوں سے تصدیق کر لی ھے۔ دلشاد کے بارے میں مجھے کسی نے بھی ایسی بات نہیں بتائی، جس سے اس کے خراب کردار کی بو آتی ھو۔ اور میں نے کونسا یہ سوچ کے اس سے پیار کیا ھے، کہ اس کا کردار اچھّا ھے۔ ۔ ۔ " اتنا کہ کے عارفہ نے ایک ٹھنڈی سانس لی، اور دوبارہ گویا ھوئی ۔ 
" کیا بتاؤں شکیلہ ۔ جب میں نے پہلی نظر میں اسے دیکھا تھا، تب ھی مجھے ایسا لگا تھا، کہ وہ میرے لئے بنا ھے، اور میں اس کے لئے۔ تو سمجھے گی ، کہ میں فلمی باتیں کر رھی ھوں، لیکن یہ سچّ ھے شکیلہ۔ واقعی مجھے کب اس سے محبّت ھوئی، پتہ ھی نہیں چلا یار ۔۔ اب تو وہ جیسا بھی ھے، مجھے قبول ھے۔ " 

" لیکن عارفہ ، وہ مرد ھے، جوان ھے، تم بھی جوان ھو، خوب صورت بھی ھو، اور سب سے بڑھ کر یہ، کہ لڑکی ھو کر اس سے تنہائی میں اکثر ملتی ھو۔ فرض کرو، اگر تنہائی میں وہ اپنے آپ پر قابو کھو دے، اور تمھاری عزّت پر ھاتھ ڈالنے کی کوشش کرے ، تو ؟ " شکیلہ نے یہ سوال عارفہ کے سامنے آ کر اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیا تھا۔ وہ اس سوال کے رد ّعمل میں عارفہ کے چہرے پر بے ساختہ طور پر پیدا ھونے والے تاٴثّرات دیکھنا چاھتی تھی۔ اور اس نے محسوس کیا، کہ اس سوال سے عارفہ نے جو جواب دیا تھا، وہ اس کے چہرے کے تاٴثّرات سے مطابقت نہیں رکھتا۔ 

Quote


عارفہ نے کہا تھا، " اگر دلشاد نے کبھی ایسا کیا، تو میں اس سے تعلّق ختم کر لوں گی ۔ لیکن اپنی عزّت پر حرف کبھی نہیں آنے دوں گی ۔ " 

جبکہ اس کا گلابی چہرہ اس وقت کچھ اور ھی کہ رھا تھا۔

شکیلہ نے عارفہ کے چہرے کو پڑھ لیا تھا۔ اس کے چہرے اور اس کی باتوں میں واضح تضاد موجود تھا، اور عارفہ کی بچپن کی سہیلی کے لئے اس تضاد کو پڑھنا ، کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ 

شکیلہ اندر ھی اندر کانپ گئی۔

" کیا عارفہ واقعی دلشاد کی محبّت میں اتنی اندھی ھو گئی ھے، کہ وہ دلشاد کی خاطر اپنی عزّت تک گنوانے پر راضی ھو سکتی ھے ؟ " 
شکیلہ کو یوں اپنی جانب متوجّہ پا کر عارفہ یوں سٹپٹائی، جیسے اس کی کوئی چوری پکڑی گئی ھو۔ اس نے ھنستے ھوئے شکیلہ کو تھوڑا سا پرے کیا، اور آگے بڑھ گئی۔ جبکہ شکیلہ اپنی جگہ پر ساکت و جامد کھڑی رہ گئی تھی ۔ آخر وہ خود ھی آگے بڑھی، اور عارفہ کے پیچھے پیچھے چلنے لگی۔ 

عارفہ اپنی ھی رو میں باتیں کرتی آگے بڑھ رھی تھی، اور اس کے پیچھے پیچھے چلتے ھوئے شکیلہ کسی گہری سوچ میں غرق تھی۔ وہ سوچ رھی تھی، کہ آج اس نے اگر دلشاد کا پول کھولا، تو عارفہ بھڑک جائے گی۔ اسے انتہائی احتیاط سے دلشاد کے بارے میں عارفہ کو آگاہ کرنا تھا۔ فی الحال وہ اتنا خیال رکھّے گی، کہ عارفہ اور دلشاد کو زیادہ دیر تک تنہا بیٹھنے کا موقع میسّر نہ آ سکے ۔ 

وہ ھر قیمت پر عارفہ کی عزّت کا دفاع چاھتی تھی ۔ 

عارفہ کی عزّت کا دفاع کا سوچنے والی شکیلہ یہ نہیں جانتی تھی، کہ اگر وہ عارفہ کی عزّت کا دفاع چاھتی ھے، تو اس کو عارفہ کا معاون ھی نہیں بننا چاھئے تھا۔ کیونکہ جب ایک لڑکی کسی جوان لڑکے کو تنہائی میں ملنے کے لئے 
گھر کی دہلیز عبور کر کے جائے گی، تو ھی اس کی عزّت ضائع ھونے کا امکان پیدا ھوتا ھے۔
جو لڑکیاں گھر کی چار دیواری کے قلعے میں چھپ کر اپنی جوانی گزارتی ھیں، ان کی عزّت ھمیشہ محفوظ رہتی ھے ۔ اور عارفہ نے گھر کی چاردیواری کے حصار کو پار کر لیا تھا۔ بلکہ بار بار پار کیا تھا۔ چنانچہ اسے سزا ملنا ھی تھی ۔ 

آج مقدّر نے اس کو سزا دینے کا فیصلہ کر دیا تھا۔ جوں جوں وہ دلشاد کے قریب پہنچ رھی تھی، توں توں اس کے اور اس کی سزا کے درمیان فاصلہ کم ھو رھا تھا۔ وہ نہیں جانتی تھی، کہ آج اس کے ساتھ کیا ھونے والا ھے ۔ آج عارفہ اپنی زندگی کی وہ قیمتی شے کھونے والی تھی، جو ھر کنواری لڑکی کے لئے جان سے بھی بڑھ کر اھم ھوتی ھے ۔ 

آج وہ اپنے کنوار پن سے محروم ھونے والی تھی ۔ 

Quote

any comment???

Quote

ab agar hawa ma he kahani chor dain gy tu
tu hamary dilk sath demag ma bhi dard shuro ho jaega.

1 user likes this post  • Zeshan khalid
Quote

Hi any girl for chat

Quote






tamil sex comics  hindi baltkar  exbii girl  big ass namitha  saathiya saath nibhana story  100 sex positions kamasutra  tami dirty story  telugu hottest stories  hot indian aunties boobs pics  telugu romantic kathalu  indian hot exbii  desi hoties  telugu ladies sex stories  sex story in bengali  milky boob video  akka thambi kamakathaikal  desi sexy storise  rani mukherjee nudes  mms scandal pics  oriya hot stories  tamil aunty in blouse  desi aunty ji  indian armpit hairy  lund masti  hindi sexy storye.com  exgfporn.com  anjali kara images  sexy storis in urdu  balatkar ki kahaniyan  bhai ki sali  www.shakeela sex video  big boob aunty images  sex stories in telugu with photos  gand moti  priya preeti twins  aunty exbii  hot andhra aunty  xxx story hindi me  chudai lund  feer xxx vidos  lund or chutti ke lari xxx  porstars pics  telangana sex stories  desi school girl video  secxy story  hot marathi sex story  bihari sex stories  sex tamil aunty  naked striping girls  urdu font adult stories  kamkala photo  chavat marathi stories  amma tamil sex  hindi kahani desi  jabardasti  seducing in saree  shakeela aunty sex  hot kathalu in telugu  tamilsexvideisnew  desi bhoot  urdu writing sexy story  bangla golpo choti  telugu sex stories telugu font  hindi boobs  hemamalini hot navel  girls changing rooms videos  desi girl porn movies  telugu sex bootu kathalu  neha nair pussy  www.daya ne gand marwayi champaklal se dophar me.com  milky breast pics  sex stori in urdu  tamil matter stories  tamil sex heroines  puja ki choot  somudro soikote porn  amazing indian exbii  boudi sex story